ابنا: ڈاگان کے مطابق حزب اللہ لبنان کی میزائل توانائی کے پیش نظر اگر جنگ ہوجائے اور شام بھی اس جنگ میں شامل ہوجائے تو اس سے اسرائيل کا اندرونی محاذ کمزور ہوجائے گا اور اسرائيل ، شام اور حزب اللہ کے میزائلوں کا مقابلہ نہیں کرپائےگا۔ ڈاگان کا کہنا ہے کہ وہ شام اور اسرائيل کے درمیان صلح کی حمایت کرتا ہےبشرطیکہ شام حزب اللہ کو ہتھیار ڈالنے اور حزب اللہ اور ایران کے ساتھ تعاون ترک کردے تواس کے بدلے میں اسرائیل کو بھی جولان کی پہاڑیوں سے پیچھے ہٹنے پر غور کرنا چاہیے۔ ........
/169